21 مارچ، 2017، 11:52 AM

وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا استقبال کیا

وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا استقبال کیا

عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استقبال کیا کیاجس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نائب صدر مائیک پینس ،وزیر دفاع بھی موجود تھے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کا وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استقبال کیا کیاجس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی۔ملاقات میں نائب صدر مائیک پینس ،وزیر دفاع بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے پرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام کو مثبت قراردیا ۔ عراقی وزیر اعظم اس ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی حمایت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1871231

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha